ماہ رجب کا چاندنظرنہیں آیا

دہلی :18؍مارچ(قندیل نیوز)
امارت شرعیہ بہار،اڑیسہ اورجھارکھنڈنے اعلان کیاہے کہ آج بعد نماز مغرب ملک کے مختلف مقامات سے رابطہ قائم کیاگیااورچاند دیکھنے کا اہتمام کیا گیا،مطلع صاف تھالیکن چاندنظر نہیں آیا۔مطلع صاف ہونے کے باوجود کسی جگہ سے رؤیت کی اطلاع نہیں ملی۔اس کے پیش نظر امارت شرعیہ نے 30کی رؤیت کااعتبار کر کے اعلان کیاہے کہ بتاریخ20مارچ2018 بروز منگل رجب المرجب1439ھ کی پہلی تاریخ ہوگی ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *