Category : غزل

غزل

غزل

قندیل
عرفان وحید پسِ سکوت، سخن کو خبر بنایا جائے فصیلِ حرف میں معنی کا در بنایا جائے حسابِ سود و زیاں ہوچکا بہت اب کے...
غزل

غزل

قندیل
عمیرنجمی شب بسر کرنی ہے، محفوظ ٹھکانہ ہے کوئی ؟ کوئی جنگل ہے یہاں پاس میں؟ صحرا ہے کوئی؟ ویسے سوچا تھا محبت نہیں کرنی...
غزل

غزل

قندیل
ابھیشیک شکلا آنکھیں غبار خواب میں کھونے کے دن ہیں یہ سو جاؤ تم بھی چین سے،سونے کے دن ہیں یہ ہونا تھا تجھ کو...
غزل

غزل

قندیل
عرفان ستار تیری یاد کی خوشبو نے بانہیں پھیلا کر رقص کیا کل تو اک احساس نے میرے سامنے آ کر رقص کیا اپنی ویرانی...
غزل

غزل

قندیل
احمدعطاء اللہ ایک دن ساتھ گزاریں دونوں عین ممکن ہے محبت ہو جائے تجھ کو اچھا لگے ہلکا میٹھا مجھ کو نمکین کی عادت ہو...
غزل

غزل

قندیل
فوزیہ مغل تم سے مل کر یہ لگا خود سے ملاقات ہوئی آج یہ بابِ محبت میں نئی بات ہوئی اب نہ پہلی سی توجّہ...
غزل

غزل

قندیل
حمادخان کسے تمیز ذرا سی بھی نیک و بد میں ہے ہر ایک شخص یہاں بے حسی کی زد میں ہے ہم ایسا بے غرض...
غزل

غزل

قندیل
نائلہ شیخ فلاحی تیرگیِ الفت میں عارضی رفاقت میں ہم کہاں پہ آ پہنچے آپ کی محبت میں تیری شفقتوں کی کیا ہو مثال دنیا...
غزل

غزل

قندیل
احمدعطاء اللہ سرخ کو سرخ اشتعال نہ دے آگ کو آگ جیسی شال نہ دے آج کل خود سے سخت دشمنی ہے تو مجھے میری...
غزل

غزل

قندیل
احمدعطاء اللہ یہ پڑوسی ہیں جو سرگوشی پہ چونک اٹھتے ہیں اور پگلی ہے کہ ہنستی ہی چلی جاتی ہے انگلیاں دانتوں میں لے لی...
غزل

غزل

قندیل
عرفان ستار سبھی یہ پوچھتے رہتے ہیں کیا گُم ہو گیا ہے بتادوں؟ مجھ سے خود اپنا پتہ گُم ہو گیا ہے تمہارے دن میں...
غزل

غزل

قندیل
نائلہ شیخ فلاحی سرِ محفل کوئی رسوائی گوارا بھی نہیں میں بھی خاموش رہی اس نے پکارا بھی نہیں آئینے کس لیے ناراض ہوئے ہیں...
غزل

غزل

قندیل
نائلہ شیخ فلاحی کسی بھی خاک میں پیدا شدہ نمی کی طرح مجھے عزیز ہے تو میری زندگی کی طرح بے اختیار یہ دل مسکرانے...
غزل

غزل

قندیل
اقبال عظیم اپنے مركز سے اگردور نكل جاؤ گے خواب ہو جاؤ گے، افسانوں میں ڈھل جاؤ گے ! اب تو چہروں کے خد و...
غزل

غزل

قندیل
نائلہ شیخ فلاحی اور اس کے سوا نہیں کوئی کیسے کہہ دو ں خدا نہیں کوئی ہجر بخشا ہوا ہے آپ نے جو اس سے...
غزل

غزل

قندیل
نائلہ شیخ فلاحی محبت زندگی بھر کی مصیبت نہیں فرصت کہ دوں تجھ کو وضاحت مری آنکھوں سے سپنوں کو چرا کر سرِبازار بیچے میری...
غزل

غزل

قندیل
ڈاکٹر افتخار شفیع (ساہیوال)پاکستان اک ہجر ہے اور اس کا بیاں کچھ بھی نہیں ہے اے عشق مرے پاس یہاں کچھ بھی نہیں ہے ہر...
غزل

غزل

قندیل
احمدعطاء اللہ خرابی دور کروں گا نئی خرابی سے کواڑ کھول ہی لوں گا میں الٹی چابی سے کواڑ توڑتے رہنے میں کوئی لذت ہے...
غزل

غزل

قندیل
نائلہ شیخ فلاحی دھڑکنوں سے قریب لاؤں تو میں تیرا حوصلہ بڑھاؤں تو ہوبہو جو تمہارے جیسا ہو عکس ایسا کوئی بناؤں تو پورے اتروگے...
غزل

غزل

قندیل
احمدعطاء اللہ پوری لیں تصویر تو آدھی آتی ہے یار یہ دنیا کس کو پوری آتی ہے پورے چاند میں پڑھا کتابی چہرے کو شکر...
غزل

غزل

قندیل
مقصودوفا اگر بکھر گیا ہوں میں تو اب کدھر گیا ہوں میں وہ ماننے پہ تھا مجھے مگر مُکر گیا ہوں میں گلی میں ایک...
غزل

غزل

قندیل
نائلہ شیخ فلاحی حقیقت آئینہ دکھلا چکا ہے مجھے چہرہ بدلنا آچکا ہے مرے خوابوں میں سارے رنگ بھر کر وہ میری زندگی سے جاچکا...
غزل

غزل

قندیل
کامران غنی صبا ابرو فریب، چشم سیہ دل ربا فریب جاں میری لے کے چھوڑی گی تیری ادا فریب اس دور پرفریب میں خالص کوئی...
غزل

غزل

قندیل
عمیرنجمی بعض اوقات، خیالوں میں بھٹک جاتا ہوں اتنا چلتا ہوں کہ بیٹھے ہوئے تھک جاتا ہوں تین کونوں سے نکلتے ہیں گھٹن، خوف، سکوت...
غزل

غزل

قندیل
احمدحماد آنکھ کو یار سے خالی ملا قریہ سارا جب بھی دل شدّتِ وحشت میں پکارا “یارا” ورنہ دنیا کے مناظر سبھی کم تر لگتے...
غزل

غزل

قندیل
ارشدجمال حشمی نہ آؤ آگ پہ چلنے کا گر جگر نہیں ہے کہ ہے یہ دشتِ جنوں خالہ جی کا گھر نہیں ہے میں اور...
غزل

غزل

قندیل
عرفان ستار دنیا سے دور ہو گیا، دیں کا نہیں رہا اس آگہی سے میں تو کہیں کا نہیں رہا دیوار و در سے ایسے...
غزل

غزل

قندیل
احمدعطاء اللہ سارے مالک مکان ایک سے ہیں ہم بھی جنت میں تھے کرائے پر اب اسی کو وصال سمجھو دوست سایہ پڑتا رہے گا...
غزل

غزل

قندیل
عرفان ستار جو ہو خود ایک تماشا وہ بھلا کیا سمجھے میری حالت تو کوئی دیکھنے والا سمجھے مجھ سے ممکن یہ نہیں ہے کہ...