318

ہم سےرابطہ کریں

qindeelonline@gmail.com
919871523432+
919810738624+
خط وکتابت:
G-108 Janta Enclave Prem Nagar-3 Kirari Suleman Nagar New Delhi-110086 India

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

7 تبصرے “ہم سےرابطہ کریں

  1. محترم ۔۔ میرا نام انوار احمد ہے تعلق کراچی پاکستان سے ہے ۔ آج آپکا جریدہ نظروں سے گذرا۔ فیض صاحب پر مضمون بہت اچھا لگا ۔اس موضوع پر اس کم علم نے بھی ایک مختصر تحریر لکھی تھی جو میں نے بذریعہ ای میل آپکو ارسال کردی ہے ۔ اگر قابل اشاعت ہو تو ضرور شامل کرلیں۔ آپ چاہیں تو میں آپکو اپنی دیگر تحریریں بھی روانہ کر سکتا ہوں تاکہ آپکے موقر جریدے میں جگہ پا سکیں ۔۔
    انوار احمد

  2. محترم ۔۔ میرا نام انوار احمد ہے تعلق کراچی پاکستان سے ہے ۔ آج آپکا جریدہ نظروں سے گذرا۔ فیض صاحب پر مضمون بہت اچھا لگا ۔اس موضوع پر اس کم علم نے بھی ایک مختصر تحریر لکھی تھی جو میں نے بذریعہ ای میل آپکو ارسال کردی ہے ۔ اگر قابل اشاعت ہو تو ضرور شامل کرلیں۔ آپ چاہیں تو میں آپکو اپنی دیگر تحریریں بھی روانہ کر سکتا ہوں تاکہ آپکے موقر جریدے میں جگہ پا سکیں ۔۔
    انوار احمد

  3. رویت ہلال پر دونوں تحریریں اچھی لگیں اسکے علاوہ ترا ویح پر لکھا گیا مضمون بھی چشم کشا ہے۔

  4. جناب مدیر صاحب!
    السلام علیکم.
    امید ہے کہ آپ ہمیں بھولے نہیں ہوں گے، پرانے وقت کی کچھ یادیں تو حافظے میں ہوں گی ہی، ویسے تو آپ کے قندیل کی روشنی گاہے بہ گاہے ہم تک پہنچتی ہی رہتی ہے، اور ماشاءاللہ بہت صاف ستھری ہوتی ہے،؛ لیکن ادھر کچھ دنوں سے ایک بات دل میں کھٹک رہی تھی، جب سے عدالت عظمی نے کچھ متنازع مسائل میں تیزی سے فیصلے دینے شروع کیے ہیں، تب سے آپ کی قندیل کی روشنی کچھ مدھم اور نا صاف سی محسوس ہو رہی ہے، وجہ یہ ہے کہ قانونی مسائل پر بھی ایسے لوگ مضامین لکھ رہیں ہیں جنھیں پڑھ کر تو نہیں لگتا کہ ان کا قانون سے بھی کسی طرح کا واسطہ ہے؛ بولنے کی آزادی ان کا بنیادی حق یقینا ہے؛ لیکن قانونی اور خاص طور پر آئینی مسائل پر لکھتے ہوے کم از کم متعلقہ قوانین اور فیصلوں کو پڑھا اور سمجھا تو جانا چاہیے؛ ورنہ ایسے مضامین قندیل کی روشنی کو مدھم کرنے کا ہی باعث بنیں گے؛ جو انجام کار ہم جیسے لوگوں کو اندھیرے میں بھٹکنے کے لیے مجبور کر دے گی.
    ہو سکتا ہے میری بات کچھ تلخ ہو، یا آپ کو زمینی حقیقت سے دور معلوم ہو، اگر میری بات مناسب نہ لگے تو میں پہلے سے ہی معافی کا خواستگار ہوں.
    شکریہ والسلام..

  5. وعلیکم السلام
    رہنمائی اورفکرمندی کے اظہارکے لیے شکریہ!
    کونسامضمون ایساشائع کیاگیاہے، جس سےآپ کوتشویش لاحق ہورہی ہے … ای میل پرذراتفصیل سے نشان دہی فرمائیں!

  6. السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ
    امید ہیکہ آپ مزاج بخیر ہوں گے میں فن صحافت کا ایک ادنی سا شائق ہوں اور ابھی قلم کو سنبھالنے کا ہنر سیکھنے میں مشغول ہوں چند تحریروں کا خالق بھی ہوں ،اس سے پہلے متعدد بار یہ خیال آیا قندیل کے ذریعہ میں بھی لوگوں میں روشنی بکھیروں لیکن اس ڈر سے کہ مضمون آپ کے معیار کا ہے یا نہیں بھیجنے کی جسارت نا کر سکا،لیکن آج اس احساس کو دبا کر ایک مضمون ارسال کر رہا ہوں اگر ممکن ہو تو شائع کرکے حوصلہ کرنے کی زحمت گوارہ کریں۔
    فجزاکم اللہ خیراً

اپنا تبصرہ بھیجیں