113

اردو کی ممتاز ویب سایٹ قندیل ڈاٹ ان پر منظوم تاثرات

ڈاکٹر احمد علی برقیؔ اعظمی
اردو میں قندیل ہے آئینہئ نقد و نظر
کررہے ہیں استفادہ آج جس سے دیدہ ور
آج سوشل میڈیا کے دور میں یہ پورٹل
گردشِ حالات سے رکھتا ہے سب کو باخبر
مرجعِ اہلِ نظر ہیں اس کے ادبی تجزئے
اس کے مندرجات ہیں نخلِ صحافت کا ثمر
ادبی حلقوں میں بھی ہے لوگوں کے یہ وِردِ زباں
نام کا قندیل کے ہے کام پر واضح اثر
جس طرح سے ضوفشاں ہے آج کل یہ پر طرف
ہے دعا یونہی رہے ادبی اُفق پر جلوہ گر
فیس بُک پر بھی پیج اس کا اِن دنوں مقبول ہے
عہدِ حاضر کی یہ ویب سایٹ ہے برقی ؔ معتبر

کیٹاگری میں : نظم

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اردو کی ممتاز ویب سایٹ قندیل ڈاٹ ان پر منظوم تاثرات” ایک تبصرہ

  1. اردو کی ممتاز ویب سایٹ قندیل ڈاٹ ان پر منظوم تاثرات
    ڈاکٹر احمد علی برقیؔ اعظمی
    اردو میں قندیل ہے آئینۂ نقد و نظر
    کررہے ہیں استفادہ آج جس سے دیدہ ور
    آج سوشل میڈیا کے دور میں یہ پورٹل
    گردشِ حالات سے رکھتا ہے سب کو باخبر
    مرجعِ اہلِ نظر ہیں اس کے ادبی تجزئے
    اس کے مندرجات ہیں نخلِ صحافت کا ثمر
    ادبی حلقوں میں بھی ہے لوگوں کے یہ وِردِ زباں
    نام کا قندیل کے ہے کام پر واضح اثر
    جس طرح سے ضوفشاں ہے آج کل یہ ہرطرف
    ہے دعا یونہی رہے ادبی اُفق پر جلوہ گر
    فیس بُک پر بھی پیج اس کا اِن دنوں مقبول ہے
    عہدِ حاضر کی یہ ویب سایٹ ہے برقی ؔ معتبر

اپنا تبصرہ بھیجیں