قندیل

سیتامڑھی لوک سبھا حلقہ:اساطیر، حقائق اور موجودہ مسائل

نایاب حسن قاسمی سیتامڑھی ہندستان کے قدیم ترین شہروں میں سے ایک ہے اورہندواساطیری روایات کے مطابق اسے مذہبی تقدس بھی حاصل ہے، ہندووں کی مخصوص زیارت گاہوں میں شامل ہے، اس کی بنیادی شناخت بھگوان رام کی بیوی سیتا مزید پڑھیں